بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا. جب یورپی سترہویں صدی میں امریکہ پہنچ کر آباد ہونے لگے تو جلد ہی احساس ہو گیا کہ یہاں کا مشرقی ساحل قدرتی بندرگاہوں اور زرخیز زمین سے بھرپور ہے۔ اور جن علاقوں سے یہ آئے تھے، ان سے بہت مختلف ہے۔ اپنے مقامی وطنوں کے بادشاہوں اور جاگیرداروں کے جبر سے آزاد اپنی دنیا بسا سکتے ہیں۔ اس وجہ سے یہ یورپ کے رہنے والوں کیلئے پرکشش رہا اور آنے والوں کے جانشینوں نے یہاں پر ان سے پہلے بسنے والے مقامی لوگوں سے ان کی آزادی چھین لی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتدا میں تیرہ کالونیاں آباد ہوئیں۔ ان میں سے آخری جارجیا تھی جو 1732 میں قائم ہوئی۔ یہ سب اپنی جگہ پر آزاد تھیں۔ اور یہ امریکہ کی انقلابی جنگ (1775 سے 1783) تک۔ رہا۔ اس وقت تک آبادی پچیس لاکھ ہو چکی تھی۔شمال سے جنوب تک ایک ہزار میل تک پھیل چکی تھیں جبکہ مغرب میں اپالاچی کے پہاڑوں تک ہی گئی تھیں۔ اس سے آگے جانے میں دو رکاوٹیں تھیں۔ ایک تو پہاڑ تھے جو 1500 میل لمبے تھے۔ یہ بہت بلند نہیں تھے لیکن آگے بڑھے میں رکاوٹ تھے۔ دوسری رکاوٹ سیاسی تھی۔ برطانیہ کی حکومت نے ان پہاڑوں کے مغرب میں آبادی سے منع کر دیا تھا۔ اس کی ایک وجہ برطانوی مفاد تھا۔ برطانوی سلطنت یہ یقینی بنانا چاہتی تھی کہ تجارت اور ٹیکس مشرق کی طرف ہی رہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ کا اعلانِ آزادی 1776 کو ہوا۔ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی جنگ کے بعد اس نئے ملک کی پیدائش ہوئی۔ انیسویں صدی کے آغاز تک اس نئے ملک کی قیادت کو زیادہ علم نہیں تھا کہ یہ مغرب کی طرف سمندر سے ہزاروں میل دور تھی۔ چند مہم جو، مقامی امریکیوں کے راستے استعمال کرتے ہوئے مسسپی تک پہنچے تھے۔ اس وقت تک کی نوزائیدہ متحدہ امریکی ریاست غیرمحفوظ تھی۔ مسسپی کا مغربی کنارہ فرانسیسیوں کے پاس تھا اور نیو اورلینز کے شہر تک تھا۔ اور یہ فرانس کو خلیج میکسیکو سے ہونے والی تجارت کا کنٹرول دیتا تھا۔ اور یہاں سے مغرب تک پھیلی ہوئی وسیع و عریض زمین کا بھی۔ امریکی صدر تھامس جیفرسن نے 1802 میں کہا کہ “اس دنیا کے نقشے پر ایک جگہ ہے جہاں پر جس کا بھی قبضہ ہو، وہ ہمارا قدرتی اور مستقل دشمن ہو گا۔ یہ جگہ نیو اورلینز ہے”۔ فرانس سے اس مستقل دشمنی کا حل 1803 میں غیرمعمولی طریقے سے کر لیا گیا۔ یہ جنگ کے ذریعے نہیں کیا گیا بلکہ امریکہ نے یہ پوری زمین فرانس سے قیمتاً خرید لی۔ یہ لوزیانا معاہدہ تھا اور خریدی گئی زمین کا رقبہ آج کے سپین، اٹلی، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو ملا کر بننے والے رقبے جتنا تھا۔ اس کے ساتھ مسسپی کا طاس بھی آ گیا اور یہاں سے امریکی پاور کا بہاؤ بھی شروع ہوا۔ اس کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالر مقرر ہوئی اور قلت کی ایک جنبش نے ملک کا رقبہ دگنا کر دیا اور اسے دنیا کے بہترین پانی کی ٹرانسپورٹ کا راستہ بھی دے دیا۔ اس طاس میں جتنا دریائی سفر کا راستہ ہے، وہ باقی تمام دنیا کے راستوں کو جمع بھی کر دیں تو ان سے زیادہ ہے۔ دنیا میں کسی بھی اور جگہ اتنی دور تک میدانوں میں اتنا زیادہ اور اتنی شاخوں میں پانی نہیں بہتا۔ اور اس کی اپنی لمبائی 1800 میل ہے۔ یہ تجارت کا قدرتی راستہ ہے جو کہ بندرگاہ تک پہنچتا ہے۔ یہ سڑک کے ذریعے سفر اور تجارت کے مقابلے میں کئی گنا سستا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

How did the 3 sisters change their lives after the death of their father?

Rahim Yar Khan: 3 educated sisters of Rahim Yar Khan, Punjab's city, after the death of their father, instead of giving up in the face of difficulties, they achieved success with their hard work and determination.

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

IT Certification Program, registered candidates will get Rs.70 thousand per person

ISLAMABAD (November 4, 2026): Officially launched the 'PM IT Certification Reimbursement Program' for IT graduates and professionals, in which registration

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا | Apna Pasrur