ہفتہ، 7 نومبر 2026ء27 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلان

DJ Alan Walker arrives in Lahore with the possibility of a new music project with Pakistani singers

DJ Alan Walker arrives in Lahore with the possibility of a new music project with Pakistani singers
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
DJ Alan Walker arrives in Lahore with the possibility of a new music project with Pakistani singers. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: عالمی شہرت یافتہ ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایلن واکر کی لاہور آمد نے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایلن واکر نے انسٹاگ. ان کی انسٹاگرام اسٹوریز سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ پاکستانی گلوکاروں حمزہ ملک اور زین ذوہیب کے ساتھ کسی میوزک پروجیکٹ پر کام کرنے کے لیے لاہور آ. عالمی شہرت یافتہ ڈی جے اور میوزک پروڈیوسر ایلن واکر کی لاہور آمد نے پاکستانی مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایلن واکر نے انسٹاگرام پر لاہور کی گلیوں میں گھومنے پھرنے کی ویڈیوز اور اسٹوریز شیئر کیں، جن سے ان کی پاکستان آمد کی خبر سامنے آئی۔ ان کی انسٹاگرام اسٹوریز سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ پاکستانی گلوکاروں حمزہ ملک اور زین ذوہیب کے ساتھ کسی میوزک پروجیکٹ پر کام کرنے کے لیے لاہور آئے ہیں۔ ایلن واکر نے گانے ’الفاظ‘ کی میوزک ویڈیو بھی دیکھی، جس میں گلوکاروں کے پیچھے ماسک پہنے ایک شخص موجود تھا۔ اس شخص کا لباس ایلن واکر کے مخصوص انداز سے مشابہ دکھائی دیتا۔ ’فیڈڈ‘ سے عالمی شہرت پانے والے ایلن واکر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ انداز میں سوال کیا کہ اس میں ایلن واکر جیسا نظر آنے والا شخص کون ہے؟ ساتھ ہی انہوں نے گانے کی تعریف بھی کی۔ بعدازاں انہوں نے یوٹیوب پر حمزہ ملک کی جانب سے دیے گئے جواب کا اسکرین شاٹ بھی اپنی اسٹوری پر شیئر کیا۔ حمزہ ملک نے جواب میں لکھا کہ ایلن واکر فی الحال ایک معمہ ہیں، تاہم شاید وہ مل کر ان کا سراغ لگا سکتے ہیں۔ اس کے بعد 29 سالہ ڈی جے نے ایئرپورٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ حمزہ نے انہیں جواب دے دیا ہے اور یہ گانا ہر جگہ سنائی دے رہا ہے۔ ایلن واکر نے لاہور پہنچ کر اس کام کو مکمل کرنے کا اعلان بھی کیا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 6, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 6, 2026•Recent•وقاص احمد

سمبڑیال: Government of the Punjab - Official Updates

Official news and updates from Government of the Punjab regarding سمبڑیال.

Nov 6, 2026•Recent•وقاص احمد

سمبڑیال: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

Official news and updates from Sialkot Police (DPO Office) regarding سمبڑیال.

Nov 6, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding سیالکوٹ.

Nov 6, 2026•Recent•وقاص احمد

پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

Official news and updates from Assistant Commissioner Pasrur regarding پسرور.

Nov 6, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

DJ Alan Walker arrives in Lahore with the possibility of a new music project with Pakistani singers | Apna Pasrur