زمرہ: کھیل
بابر اعظم ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی ناکام، آؤٹ ہونے پر غصے میں بیٹ پچ پر دے مارا، ویڈیو وائرل
لاہور(6 نومبر 2026): پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی توقع کے مطابق شاندار نہیں رہی۔
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کیلیے دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں پاکستان شاہینز گروپ بی میں شامل۔
قائد اعظم ٹرافی 2026-27 کے اسکواڈز کا اعلان
لاہور(2 نومبر 2026): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ ‘قائداعظم ٹرافی’ کے 69 ویں ایڈیشن کے اسکواڈز اور تفصیلی شیڈول کا اعلان کر دیا۔
سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ کیلئے رجسٹریشن کروالی
محمد عامر نے اپنا نام برطانوی شہری کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرایا، پی سی بی کا کھلاڑیوں کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ۔
نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے
مصباح الحق نے خراب آؤٹ فیلڈ میں میچ کھلانے پر اعتراض کردیا۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
پاکستان نے آخری اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا۔
تین ملکی ون ڈے سیریز جیتے پر پاکستان کی رینکنگ میں بہتری
ون ڈے ٹیم رینکنگ میں انڈیا پہلے، نیوزی لینڈ دوسرے اور جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر۔
پاکستان کرکٹ ٹیم پر ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
شاہین شاہ آفریدی نے سلو اوور ریٹ کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے جرمانے کی سزا قبول کرلی، آئی سی۔
پاکستان کو ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے کا اعزاز حاصل
قومی ٹیم نے پچھلے سترہ مہینوں میں اپنے ہوم گراؤنڈ پر مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کا پلیٹ فائنل جیت لیا
کپتان عباس آفریدی نے 16 گیندوں پر ناقابلِ شکست 73 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
چیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے سہ ملکی سیریز میں حصہ لینے والی ٹیمز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں خصوصی تقریب (عشائیہ) کا اہتمام کیا گیا۔
کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤف
راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر بولنگ کرانے میں مزہ آتا ہے، کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں۔












