انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کریک کلب پرجاری 82 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے دوسرے راؤنڈ میں مینز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جمعرات کو واحد پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کے محمد عاصم خان ، وینس اے بی سی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
کریک کلب پرجاری 82 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے دوسرے راؤنڈ میں مینز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جمعرات کو واحد پاکستانی کھلاڑی عالمی نمبر 77 محمد عاصم خان نے ملائشیا کے محمد شفیق کمال کو 1-3 سے مات دے کر کامیابی اپنے نام۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










