زمرہ: پسرور
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے موضع سبز پیر میں اراضی کی تقسیم کے کیس کے سلسلے میں موقع کا دورہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ ریونیو ریکارڈ اور زمینی حقائق کا جائزہ لیا گیا تاکہ معاملے کو قانون اور میرٹ کے مطابق حل...
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مختلف میرج ہالز کا اچانک معائنہ کیا اور ون ڈش پالیسی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ خلاف ورزی پر ایک میرج ہال کو جرمانہ عائد کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے مہتاب پور ہنجالی پل کا موقع پر دورہ کیا، جہاں محکمہ ہائی ویز کی جانب سے زمین کے حصول (Land Acquisition) کے سلسلے میں متعلقہ خسرہ جات کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر زمینی صورتحال...
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں ہسری برج کی بحالی اور تزئین و آرائش کے جاری منصوبے کا معائنہ کیا اور کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ منصوبے میں تعمیراتی معیار پر کوئی سمجھوتہ...
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا گورنمنٹ ہائی سکول پسرور کا دورہ: تدریسی امور اور انتظامات کا تفصیلی معائنہ
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول مالی پور پسرور کا دورہ کیا اور تدریسی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا اور ان میں مذید بہتری کی ہدایت کی۔...
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور سٹی کے امن چوک کا دورہ کیا اور جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو چوک کی خوبصورتی، صفائی اور کام کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری...
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال چونڈہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز و دیگر عملے کی حاضری چیک کی۔ انہوں نے او پی ڈی، فارمیسی، ایمرجنسی، پیتھالوجی اور ریڈیالوجی...
تھانہ سٹی پسرور پولیس نے گھر سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ عبدالہادی کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بحفاظت تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا
تھانہ سٹی پسرور پولیس نے گھر سے لاپتہ ہونے والے 4 سالہ عبدالہادی کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بحفاظت تلاش کر کے والدین سے ملوا دیا۔









