منشیات فروش معاشرے کا ناسور

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
منشیات فروش معاشرے کا ناسور تھانہ کوتوالی پولیس نے بدنام زمانہ سابقہ ریکارڈ یافتہ و سزا یافتہ منشیات فروش ملزم عدیل معظم عرف بنٹی کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل کو نشے کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











