ہفتہ، 31 اکتوبر 2026ء20 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریبہترین کارکردگی پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریبہترین کارکردگی پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریبہترین کارکردگی پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولپاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاریبہترین کارکردگی پر پولیس افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائینیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول
ملازمتیں و کیریئر20 منٹ پہلے•31 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:26
🇬🇧 English

پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاری

وقاص احمدخصوصی نمائندہ پسرور و سیالکوٹ

پاک فوج (Pakistan Army) نے ضلع سیالکوٹ، تحصیل پسرور، ضلع نارووال اور ضلع گوجرانوالہ کے نوجوانوں کے لیے بطور سپاہی (Soldier) بھرتی کے لیے موبائل ریکروٹمنٹ ٹیموں کے دوروں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔

پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی اشتہار آفیشل اشتہار: آرمی بھرتی دفتر شہزاد شہید روڈ سیالکوٹ کینٹ

📍 پسرور کے نوجوانوں کے لیے اہم ترین تاریخ:

تحصیل پسرور کے خواہشمند امیدوار 06 نومبر 2026 بروز جمعۃ المبارک کو صبح ٹھیک 09:00 بجے گورنمنٹ ڈگری کالج پسرور پہنچیں۔

موبائل ریکروٹمنٹ ٹیموں کے دوروں کا مکمل شیڈول (نومبر 2026):

ضلع مقام برائے بھرتی تاریخ دورہ وقت
ضلع نارووال 1- گورنمنٹ ڈگری کالج ریلوے روڈ شکرگڑھ 02 نومبر 2026 صبح 09:00 بجے
ضلع نارووال 2- گورنمنٹ ڈگری کالج نارووال 05 نومبر 2026 صبح 09:00 بجے
ضلع سیالکوٹ (پسرور) 1- گورنمنٹ ڈگری کالج پسرور 06 نومبر 2026 صبح 09:00 بجے
ضلع گوجرانوالہ 1- گورنمنٹ عمر شہید ہائی اسکول نمبر 1 کامونکی 09 نومبر 2026 صبح 09:00 بجے
ضلع گوجرانوالہ 2- گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز اروپ 09 نومبر 2026 صبح 09:00 بجے
ضلع گوجرانوالہ 3- گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول تتلے عالی 10 نومبر 2026 صبح 09:00 بجے

اہلیت و جسمانی معیار (Eligibility Criteria):

  • تعلیمی قابلیت: میٹرک / انٹرمیڈیٹ یا اس سے زیادہ تعلیم یافتہ مرد امیدوار۔
  • قد (Height): کم از کم 5 فٹ 5 انچ (165 سینٹی میٹر)۔
  • عمر کی حد: 17.5 سال سے 23 سال تک۔

لازمی دستاویزات (Required Documents):

  • امیدوار کا اپنا اصل کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ (CNIC) اور والد کا اصل شناختی کارڈ بمعہ فوٹو کاپیاں۔
  • اصل ڈومیسائل بمعہ تصدیق شدہ فوٹو کاپی۔
  • تمام اصل تعلیمی اسناد، اسناد و سرٹیفکیٹس بمعہ 4 عدد تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں۔
  • 4 عدد پاسپورٹ سائز تازہ فوٹوگرافس۔
  • اہم ہدایت: ہر ڈاکومنٹ کی 4 عدد فوٹو کاپیاں لازمی ساتھ لے کر آئیں۔
  • 18 سال سے کم عمر امیدوار اپنا نادرا کا اصل فارم 'ب' ساتھ لائیں۔

پاک فوج کی جانب سے پرکشش مراعات و سہولیات:

1- مفت کھانا، رہائش اور علاج معالجہ
2- بیرون ملک جانے اور بین الاقوامی مشنز کے مواقع
3- پاکستان بھر کے تمام CMH سے اپنا، والدین اور بیوی بچوں کا مفت علاج
4- سروس مکمل کرنے پر فیملی پنشن اور پلاٹ کی سہولت
5- پاکستان بھر میں ریلوے اور ایئرلائنز میں سفر پر رعایتی واؤچرز
6- اضافی الاؤنسز اور بہترین سیلری پیکیج

نوٹ: جو امیدوار اوپر دیے گئے کالجز میں نہ پہنچ سکیں، وہ اپنی رجسٹریشن آرمی بھرتی دفتر شہزاد شہید روڈ سیالکوٹ کینٹ میں بھی کروا سکتے ہیں۔

منجانب: آرمی بھرتی دفتر شہزاد شہید روڈ سیالکوٹ کینٹ

رابطہ / واٹس ایپ نمبر: 03119544387

📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)

پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی 2026: پسرور، سیالکوٹ، نارووال اور گوجرانوالہ میں موبائل ٹیموں کا شیڈول جاری - تصویر 1

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
31 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

31 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

31 اکتوبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...