اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی شام کی شفٹ کا معائنہ
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے ڈسکہ چوک میں صاف ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کے تحت جاری صفائی آپریشن کا شام کی شفٹ میں معائنہ کیا۔ اس موقع پر صفائی کے انتظامات اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ شہر بھر میں صفائی ستھرائی کے معیار کو برقرار رکھا جائے اور عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے آپریشن کو مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
تصویری البم و جائے وقوعہ کی دیگر جھلکیاں (4 تصاویر):
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











