اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے ہمراہ ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر تمام انتظامات تسلی بخش اور درست پائے گئے۔ پنک کارٹس کا قیام خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور (آفیشل پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں




