میری بیٹی حمایل خالد جوکہ یونیورسٹی آف لاہور لاہور میں فارم ڈی پانچویں سمسٹر کی ایک ہونہار طالبہ ہے اس نے ہونہار اسکالرشپ میں اپلائی کیا تھا جس میں اسکا نام آنے کے باوجود اسکالرشپ نہیں دیا گیا اب دوبارہ اسکیم کے شروع ہونے پر ہم نے اپلائی کرنے کی کوشش کی تو جواب آیا you have already availed scholarship ہماری سی ایم پنجاب فخر پاکستان میڈم مریم نواز سے التجا ہے ہمارا حق دلائیں مہربانی کرکے ہماری مدد کریں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
میری بیٹی حمایل خالد جوکہ یونیورسٹی آف لاہور لاہور میں فارم ڈی پانچویں سمسٹر کی ایک ہونہار طالبہ ہے اس نے ہونہار اسکالرشپ میں اپلائی کیا تھا جس میں اسکا نام آنے کے باوجود اسکالرشپ نہیں دیا گیا اب دوبارہ اسکیم کے شروع ہونے پر ہم نے اپلائی کرنے کی کوشش کی تو جواب آیا you have already availed scholarship ہماری سی ایم پنجاب فخر پاکستان میڈم مریم نواز سے التجا ہے ہمارا حق دلائیں مہربانی کرکے ہماری مدد کریں محمد خالد 03488645511 والد طالبہ حمایل خالد
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







