وزیراعلیٰ مریم نواز کی گڈ گورننس

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گڈ گورننس ۔۔۔ خدمت نے نفرت کی سیاست کو دفن کر دیا۔ "عوام کی خدمت ہی اصل بیانیہ ہے، اور جھوٹ یا پروپیگنڈا کرنے والوں کی سیاست کی ایک مخصوص"شیلف لائف"ہوتی ہے۔ پنجاب میں دن رات جاری ترقیاتی کاموں، فلاحی منصوبوں اور حال ہی میں ساہیوال اور گوجرانوالہ کے انتخابی نتائج نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عوام اب گالی اور انتشار کی سیاست کو مسترد کر کے صرف اور صرف کارکردگی اور خدمت کو دیکھتے ہیں"۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں
متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:
اسی زمرے کی مزید خبریں







