صحافی برادری کے نمائندوں کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد سے ان کے دفتر میں ملاقات

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
صحافی برادری کے نمائندوں کی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد سے ان کے دفتر میں ملاقات۔
ملاقات کے دوران رواں ماہ سیالکوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں، جرائم کی روک تھام اور امن و امان کے قیام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات و مجموعی کارکردگی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







