یوم اقبال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے اشتراک سے محفل کلام اقبال کا انعقاد کیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
یوم اقبال کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور یونیورسٹی آف سیالکوٹ کے اشتراک سے محفل کلام اقبال کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت محمد منشاء اللہ بٹ، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق، رکن صوبائی اسمبلی چوہدری فیصل اکرام اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز میاں سرمد حسین نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد، طلبہ اور اساتذہ نے شرکت کی۔ معروف گلوکار رمضان جانی نے اپنے خوبصورت انداز میں کلامِ اقبال پیش کرکے محفل کو جذبہ خودی، عشق حقیقی اور فکر اقبال سے منور کیا اور حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ (اویس مشتاق) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







