PasrurNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کے ہمراہ ڈسکہ چوک پسرور میں قائم پنک کارٹس کا دورہ کیا اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر تمام انتظامات تسلی بخش اور درست پائے گئے۔ پنک کارٹس کا قیام خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانے کی جانب ایک اہم اقدام ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp




