PasrurNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا حسری پل پر جاری OSR اسکیم کا معائنہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے حسری پل پر جاری OSR اسکیم کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر جاری ترقیاتی کام کی رفتار اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کام کی رفتار تسلی بخش پائی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کو مقررہ معیار کے مطابق جاری رکھتے ہوئے بروقت مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp






