PasrurNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا تحصیل آفس پسرور کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے زیرِ تزئین و آرائش تحصیل آفس پسرور کا دورہ کیا اور جاری تعمیر و مرمت کے کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ عملے کو ہدایت کی گئی کہ تزئین و آرائش کا کام معیاری انداز میں اور مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ شہریوں کو ایک بہتر، صاف ستھرا اور سازگار دفتری ماحول فراہم کیا جا سکے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp






