DaskaNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates. ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے ٹی ایچ کیو ڈسکہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا معاینہ کیا اور مریضوں سے فیڈ بیک لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے ڈاکٹرز اور طبی عملہ کی حاضری بھی چیک کی۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق سرکاری علاج گاہوں کے اچانک دورے کرکے انتظامات کا جائزہ لیا جاتا ہے تاکہ حکومت پنجاب کے صحت عامہ میں کئے جانیوالے اقدامات کا فائدہ عوام تک پہنچنے کا جائزہ بھی لیا جا سکے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp









