جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصگلشنِ اقبال میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئیپی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصگلشنِ اقبال میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئیپی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصگلشنِ اقبال میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئیپی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰفرانس: میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کیلئے 23 لاکھ یورو مختصگلشنِ اقبال میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئیپی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
کھیل
22 اکتوبر 2026دوپہر 3:33 (پاکستان وقت)⏱️ 47 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتار

کراچی؛ ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن، 61لاکھ سے زائد رقم برآمد، دوملزمان گرفتار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایف آئی اے ٹیم نے 20 اور 21 اکتوبر کو دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا۔
  • ایف آئی اے سی سی سی کراچی نے ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو کارروائیوں میں 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کرکے دو ملزمان گرفت۔
  • ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی ہدایات پر ہنڈی حوالہ کے غ۔

ایف آئی اے ٹیم نے 20 اور 21 اکتوبر کو دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا

ایف آئی اے سی سی سی کراچی نے ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو کارروائیوں میں 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی کی ہدایات پر ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے ٹیم نے 20 اور 21 اکتوبر کو دو مختلف کارروائیوں میں دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا۔

ترجمان کے مطابق پہلی کارروائی میٹروپول سگنل، کراچی کے قریب کی گئی، جہاں روح اللہ ولد مسعود کو گرفتار کرکے 61 لاکھ 50 ہزار روپے نقد اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق، ملزم مبینہ طور پر دبئی سے درہم وصول کرکے بلیک مارکیٹ ریٹ پر پاکستان میں مختلف افراد کو پاکستانی روپے فراہم کرنے کے ہنڈی حوالہ نیٹ ورک میں ملوث تھا۔ موبائل فون سے ملنے والے واٹس ایپ پیغامات میں مبینہ غیر قانونی لین دین کے شواہد بھی سامنے آئے۔

دوسری کارروائی میں جمشید روڈ، کراچی پر واقع عدنان آٹوز، دکان نمبر 04، مکہ آرکیڈ سے محمد ندیم میمن ولد محمد اقبال کو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے ہنڈی حوالہ سے متعلق مبینہ ڈیجیٹل شواہد پر مشتمل دو موبائل فون برآمد ہوئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق، ملزم جاپان میں گاڑیوں کی خریداری کے لیے دبئی کے ذریعے ادائیگیوں کا انتظام کرتا تھا، جبکہ پاکستان میں متعلقہ رقوم غیر رسمی ذرائع سے ادا کی جاتی تھیں۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR