جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخل
کھیل1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:00
🇬🇧 English

پاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامر

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
پاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اکیڈمی میں موجود سہولیات اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
  • دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے تمام اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے۔
  • انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید سہولیات اور ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر ان ترقیاتی منصوبوں میں تسلسل برقرار رہا تو اس سے پاکستانی کرکٹ میں مزید نمایاں بہتری آئے گی۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(23 اکتوبر 2026): پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے تمام اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اکیڈمی میں موجود سہولیات اور جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے تمام اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے۔

انہوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید سہولیات اور ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر ان ترقیاتی منصوبوں میں تسلسل برقرار رہا تو اس سے پاکستانی کرکٹ میں مزید نمایاں بہتری آئے گی۔

سابق فاسٹ بولر نے نوجوان کرکٹرز کو خوش قسمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کے کھلاڑیوں کو جدید سہولیات اور بہترین ماحول میسر ہے، اور اکیڈمی میں لائی گئی نئی بولنگ مشین بلے بازوں کی تکنیک کو بہتر بنانے میں انتہائی مددگار ثابت ہوگی۔

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت: یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•13 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ