جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعات
کھیل1 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:28
🇬🇧 English

چیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

چیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • رپورٹس کے مطابق شاہی قلعہ لاہور میں ہونے والے عشائیے میں انگلینڈ، سری لنکا اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاہی مہمان بن گئے، جن کا شاہی استقبال ہوا تو شاہی تواضع بھی کی گئی۔
  • عشائیے کی تقریب میں کھلاڑیوں، کوچنگ اور مینجمنٹ اسٹاف شریک ہوا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے عالمگیری دروازے پر تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو خوش آمدید کہا۔
  • کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کو اس موقع پر بادشاہی مسجد، مزار اقبال اور حضوری باغ کا ٹور بھی کرایا گیا، غیر ملکی کھلاڑی اس دورے سے کافی محظوظ ہوئے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے سہ ملکی سیریز میں حصہ لینے والی ٹیمز کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے اعزاز میں خصوصی تقریب (عشائیہ) کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق شاہی قلعہ لاہور میں ہونے والے عشائیے میں انگلینڈ، سری لنکا اور پاکستان ٹیم کے کھلاڑی شاہی مہمان بن گئے، جن کا شاہی استقبال ہوا تو شاہی تواضع بھی کی گئی۔

عشائیے کی تقریب میں کھلاڑیوں، کوچنگ اور مینجمنٹ اسٹاف شریک ہوا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے عالمگیری دروازے پر تمام ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو خوش آمدید کہا۔

کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کو اس موقع پر بادشاہی مسجد، مزار اقبال اور حضوری باغ کا ٹور بھی کرایا گیا، غیر ملکی کھلاڑی اس دورے سے کافی محظوظ ہوئے۔

دوران تقریب غیر ملکی کھلاڑیوں نے رنگیلا رکشہ کی سواری کو بہت انجوائے کیا جبکہ ڈھولیچی گروپ کی شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا، جس پر غیر ملکی پلئیرز نے بھرپور داد۔

دیوان خاص میں مغلیہ دور کے لباس میں ملبوس دربانوں نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا جبکہ کھلاڑیوں اور آفیشلز کو دیوان عام، بارود خانہ، شیش محل کی بھی سیر کرائی گئی اورشاہی قلعہ کی تاریخ سے متعلق آگاہی دی گئی، کھلاڑیوں نے اس کی تاریخی حیثیت میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس موقع پر کہا کہ آپ سب ہمارے خصوصی مہمان ہیں، پاکستان پر امن اور محفوظ ملک ہے، پاکستانی قوم کرکٹ کے کھیل سے خصوصی لگاؤ رکھتی۔

تقریب میں سری لنکا کے سفارتکاروں، چیف سیکرٹری پنجاب، سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف، رمیز راجا، سابق کرکٹرز، چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی ایس ایل اور اعلی حکام بھی شریک ہوئے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی