جمعرات، 29 اکتوبر 2026ء18 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعاتڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران تھانہ پھوکلیاں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو ٹانگ پر فائر مار کر مستقل معذور کرنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم محمد اسلم عرف کالا ولد برکت کو گرفتار کر لیاتھانہ پھوکلیاں پولیس کی کارروائیترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہپی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عملچیئرمین پی سی بی کا سہ ملکی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمامتھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائیگاڑی کا دھواں کم کریں شہر کو صاف سانس لینے دینسیالکوٹ: سیالکوٹ پولیس (ڈی پی او آفس) کی جانب سے اہم اقدامات اور تازہ ترین کارروائی کی تفصیلاتسیالکوٹ پولیس پنک موبائل پولیس اسٹیشن وین آج گوہد پور چوک علاقہ تھانہ مراد پور میں خدمات فراہم کر ے گی اہل علاقہ سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیںانگور اڈہ واقعہ پر افغان طالبان کا مؤقف حقائق کے برعکس اور گمراہ کن ہے، وزارت اطلاعات
پنجاب2 گھنٹے پہلے•29 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:58
🇬🇧 English

پی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عمل

پی ٹی آئی کا نورین خان نیازی کی طبیعت کی خرابی پر رد عمل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وکیل رانا مدثر کے مطابق نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، نورین کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند ہیں۔
  • پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہمشیرہ۔
  • ‏مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نورین کی اسپتال منتقلی کے بارے میں اہلِ خانہ کے کسی فرد کو اطلاع نہیں دی گئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین خان نیازی کی طبیعت خراب ہو گئی، وکیل رانا مدثر عمر کا کہنا ہے کہ نورین کو جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔

وکیل رانا مدثر کے مطابق نورین نیازی کو دل میں تکلیف ہوئی ہے، نورین کے ابتدائی ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں، خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن کوٹ لکھپت جیل میں نظر بند ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی ہمشیرہ، 70 سالہ نورین نیازی کی دورانِ حراست طبیعت خراب ہونے اور انھیں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیے جانے کی اطلاعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی۔

‏مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نورین کی اسپتال منتقلی کے بارے میں اہلِ خانہ کے کسی فرد کو اطلاع نہیں دی گئی۔ اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ طرزِ عمل انسانی ہمدردی، شفافیت اور زیرِ حراست افراد کے بنیادی حقوق کے تقاضوں کے سراسر منافی۔

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نورین نیازی کی مبینہ غیر قانونی نظر بندی، ان کی صحت کو لاحق خطرات اور اہلِ خانہ کو اعتماد میں لیے بغیر اسپتال منتقلی انتہائی سنجیدہ معاملات ہیں، جن پر حکومت پنجاب اور متعلقہ حکام کو فوری وضاحت پیش کرنی چاہیے۔

‏بیان میں کہا گیا کہ نورین نیازی کو ماہر امراضِ قلب کی نگرانی میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، تمام ضروری تشخیصی ٹیسٹ اور علاج بلا تاخیر یقینی بنایا جائے اور ان کی صحت سے متعلق مستند معلومات فوری طور پر اہلِ خانہ کے ساتھ شیئر کی جائیں۔ اہلِ خانہ کو ان سے ملاقات اور ان کی خیریت دریافت کرنے کی اجازت بھی دی جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
29 اکتوبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ بڈیانہ پولیس کی کارروائی