خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلان. سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی عملی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں محفوظ سفر اور خود ان. اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کی طالبات، ملازمت پیشہ خواتین اور گھریلو خواتین بغیر کسی فیس کے موٹر سائیکل اور اسکوٹی چلانا سیکھ سکتی ہیں۔. لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم کی جا رہی۔ سٹی ٹریفک پولیس لاہور کی جانب سے شروع کیے گئے اس اقدام کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی عملی تربیت دینے کے ساتھ ساتھ انہیں محفوظ سفر اور خود انحصاری کے قابل بنانا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کی طالبات، ملازمت پیشہ خواتین اور گھریلو خواتین بغیر کسی فیس کے موٹر سائیکل اور اسکوٹی چلانا سیکھ سکتی ہیں۔ تربیت کے دوران خواتین کو عملی طور پر گاڑی چلانے کے طریقے سکھائے جا رہے ہیں تاکہ وہ سڑکوں پر اعتماد کے ساتھ سفر کرسکیں اور ٹریفک قوانین و روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی بھی حاصل کریں۔ حکومت پنجاب کے مطابق یہ اقدام خواتین کی نقل و حرکت میں آسانی پیدا کرنے اور انہیں روزمرہ آمد و رفت کے لیے دوسروں پر انحصار سے نجات دلانے کی ایک کوشش۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: ARY News Urdu Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (ARY News Urdu) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.