بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصفوالد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان‏چوہدری سالک کا کرپشن پر بیان مستقبل کے کسی سیاسی ایجنڈے کا حصہ تو سمجھ میں آتا ہے، خواجہ آصف
پنجاب1 گھنٹے پہلے•4 نومبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:21
🇬🇧 English

والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟

والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • والد کے انتقال کے بعد گھر کے معاشی حالات مزید خراب ہوئے۔
  • والد نے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لیے اپنا آبائی گاؤں چھوڑ کر شہر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنی ملازمت بھی تبدیل کی تاکہ تینوں بیٹیاں بہتر تعلیمی مواقع حاصل کرسکیں۔
  • بہنوں کے مطابق والد نے دن رات محنت کرکے انہیں تعلیم دلوائی اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): رحیم یار خان : پنجاب کے شہر رحیم یار خان کی تعلیم یافتہ 3 بہنوں نے والد کے انتقال کے بعد مشکلات کے سامنے ہمت ہارنے کے بجائے اپنی محنت اور عزم سے کامیابی کی نئی مثال قائم کردی۔

والد کے انتقال کے بعد گھر کے معاشی حالات مزید خراب ہوئے تو فارمیسی کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی ان3 بہنوں نے ملازمت کے انتظار میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپنا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کیا اور آج کامیابی سے فارمیسی چلا رہی ہیں۔

والد نے بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لیے اپنا آبائی گاؤں چھوڑ کر شہر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا اور اپنی ملازمت بھی تبدیل کی تاکہ تینوں بیٹیاں بہتر تعلیمی مواقع حاصل کرسکیں۔

بہنوں کے مطابق والد نے دن رات محنت کرکے انہیں تعلیم دلوائی اور اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش۔

ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے کراچی کی وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ڈی) میں داخلہ لیا۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ واپس رحیم یار خان آگئیں، جہاں ان کے والد کی طبیعت خراب رہنے لگی اور انہیں گردوں کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ کچھ ہی عرصے میں ان کا ڈائیلاسز بھی شروع ہوگیا، تاہم بعد ازاں والد کے انتقال نے خاندان کو ایک بڑے معاشی اور جذباتی بحران سے دوچار کردیا۔

تینوں بہنوں کا کہنا تھا کہ فارم ڈی جیسی پروفیشنل ڈگری حاصل کرنے کے بعد انہیں امید تھی کہ اسپتالوں اور فارمیسیز میں اچھی ملازمت مل جائے گی، لیکن عملی صورت حال ان کی توقعات کے برعکس تھی۔

جہاں ملازمت ملنے کے امکانات تھے وہاں تنخواہیں بھی انتہائی کم تھیں، اسپتالوں اور مقامی فارمیسیز میں تربیت یافتہ خواتین فارماسسٹ بھرتی کرنے کا رجحان بھی نہیں تھا۔ ایسی صورت حال میں انہوں نے ملازمت کی تلاش میں مزید وقت گزارنے کے بجائے اپنے شعبے میں خود روزگار پیدا کرنے کا فیصلہ کیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•15 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟ | اپنا پسرور