ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آج کابینہ اجلاس میں ون کانسٹیٹیوشن کی رپورٹ پیش ہوئی ہے اور رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔
- انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس قانونی طور پر قبضہ آگیا۔
- ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں زمینوں پر جس طرح قبضے کیے گئے آپ کو بتا نہیں سکتا، ایف سکس سیون میں لوگوں نے لان پر بھی قبضے کر رکھے ہیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں زمینوں پر جس طرح قبضے کیے گئے بتا نہیں سکتا لیکن ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو فائیو اسٹار ہوٹل بنائیں گے اور کوشش ہوگی مہینوں میں کام۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آج کابینہ اجلاس میں ون کانسٹیٹیوشن کی رپورٹ پیش ہوئی ہے اور رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کی گئی ہے، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ منظور ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ اب ہمارے پاس قانونی طور پر قبضہ آگیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں زمینوں پر جس طرح قبضے کیے گئے آپ کو بتا نہیں سکتا، ایف سکس سیون میں لوگوں نے لان پر بھی قبضے کر رکھے ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










