بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاقفلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟والد کے انتقال کے بعد 3 بہنوں نے زندگی کیسے بدلی؟آئی ٹی سرٹیفیکیشن پروگرام، رجسٹرڈ امیدواروں کو فی کس 70 ہزار روپے ملیں گے’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملون کانسٹیٹیوشن ایونیو کو ہوٹل میں تبدیل کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقویپاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق
پنجاب1 گھنٹے پہلے•5 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:50
🇬🇧 English

فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟

فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ فلم ان کی زندگی کے مشکل ترین دور کی بہت بڑی کامیابی ثابت ہوئی، جہاں سے ان کی زندگی دوبارہ سے اپنی ڈگر پر چل پڑی۔
  • اس موقع پر اداکار جاوید شیخ اس فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کے بننے کا پس منظر بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور بتایا کہ سال 2000 میں میری مالی حالت بہت خراب تھی، بے روزگاری کا یہ عالم تھا کہ کہ گاڑی تک بک چکی تھی۔
  • ان کا کہنا تھا کہ اس دوران وہ گزارا کرنے کے لیے لاہور میں تھیٹر ڈرامے کیا کرتے تھے اور کچھ لوگ باتیں بنا رہے تھے کہ اب میرا فلمی کیریئر ختم ہوچکا ہے اور یہ جملہ مجھے بہت تکلیف دیتا تھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور اداکار اور ہدایت کار جاوید شیخ نے ایک میڈیا انٹرویو میں اپنی بلاک بسٹر فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ بننے کی دلچسپ اور حیران کن کہانی شیئر۔

یہ فلم ان کی زندگی کے مشکل ترین دور کی بہت بڑی کامیابی ثابت ہوئی، جہاں سے ان کی زندگی دوبارہ سے اپنی ڈگر پر چل پڑی۔

اس موقع پر اداکار جاوید شیخ اس فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کے بننے کا پس منظر بیان کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے اور بتایا کہ سال 2000 میں میری مالی حالت بہت خراب تھی، بے روزگاری کا یہ عالم تھا کہ کہ گاڑی تک بک چکی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس دوران وہ گزارا کرنے کے لیے لاہور میں تھیٹر ڈرامے کیا کرتے تھے اور کچھ لوگ باتیں بنا رہے تھے کہ اب میرا فلمی کیریئر ختم ہوچکا ہے اور یہ جملہ مجھے بہت تکلیف دیتا تھا۔

جاوید شیخ نے بتایا کہ ایک دن تھیٹر شو کے دوران بیلجیم سے آئے ہوئے اکبر خان نامی ایک شخص، جس کا تعلق چارسدہ سے تھا مجھ سے ملا اور ساتھ مل کر فلم بنانے کا ارادہ ظاہر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ جب اس شخص نے مجھ سے فلم کا بجٹ پوچھا، تو میں نے عام پاکستانی فلم کے حساب سے لگ بھگ 90 لاکھ روپے بتائے جس پر اکبر خان نے کہا کہ انہیں عام فلم نہیں، بلکہ بھارتی فلموں کے معیار کی شاندار فلم بنانی ہے، جاوید شیخ نے ہمت کرکے اس دور کے لحاظ سے ایک بہت بڑی رقم یعنی 5 کروڑ روپے کا بجٹ بتا دیا۔

جاوید شیخ کے مطابق میں نے یہ بات اس سے کہہ تو دی لیکن میں خود سوچ رہا تھا کہ یہ میں نے کیا کہہ دیا بہرحال بعد ازاں اکبر خان نے فوراً اس رقم پر نہ صرف رضامندی کا اظہار کیا بلکہ مجھے ایڈوانس کے طور پر 5 لاکھ روپے بھی دے دیے۔

اس طرح اس فلم کو وہ سرمایہ ملا جس کی بدولت بہترین کہانی موسیقی کے ساتھ اس کی شوٹنگ سوئٹزر لینڈ جیسی خوبصورت لوکیشنز پر کی گئی اور بہت محنت اور جدو جہد کے بعد بالآخر سال 2002 میں یہ فلم تیار ہوکر سنیما گھروں میں ریلیز کردی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•14 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•17 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

3 نومبر 2026•1 دن پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

پسرور کے مٹی کے تاریخی برتن اور روایتی دستکاری کا سنہری دور

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

فلم ’یہ دل آپ کا ہوا‘ کی حیران کن کہانی، اجنبی شخص نے جاوید شیخ سے کیا کہا؟ | اپنا پسرور