بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

جغرافیہ کی طاقت (79) ۔ سپین ۔ آج کا ملک

جغرافیہ کی طاقت (79) ۔ سپین ۔ آج کا ملک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
جغرافیہ کی طاقت (79) ۔ سپین ۔ آج کا ملک. مراکو اور جبرالٹر کے درمیان کا علاقہ انسانوں اور منشیات کو سمگل کرنے والوں کا راستہ ہے۔ افریقہ سے فاصلہ یہاں پر سب سے کم ہے لیکن اس راستے سے افریقہ سے تارکین وطن کی آمد کم ہے۔ زیادہ تر یہ کوشش لیبیا سے اٹلی آنے کی کی جاتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لیبیا ایک ناکام ریاست ہے جبکہ مراکو میں کام کرنے والی انتظامیہ ہے۔ ساحل کی صورت حال ایسی ہے کہ اگر مراکو غیرمستحکم ہو جائے تو اس کا اثر سپین پر بھی پڑے گا۔ اور اس وجہ سے سپین کی افواج افریقہ میں مالی اور دیگر ممالک میں موجود ہیں۔ سپین کی بحریہ کی دوسری بیس کنیری جزائر میں ہے۔ اس کے علاوہ یہاں پر سپین کی فوج اور فضائیہ کی تنصیبات بھی ہیں۔ یہ خلیج گنی میں سپین کے معاشی مفادات کی حفاظت کیلئے ہیں کیونکہ یہاں پر تجارتی راستے بھی ہیں اور زیر سمندر مواصلاتی نظام بھی۔ اپنے تجارتی راستوں، بحری جہازوں اور مچھلیاں پکڑنے والوں کی حفاظت کیلئے سپین کے پاس 130 بحری جہاز ہیں۔ بیس ہزار بحری فوجی ہیں اور ساڑھے گیارہ ہزار میرین فورس ہے۔ اس کے علاوہ فوج اور فضائیہ ہے۔ اور ان کا امریکہ اور ناٹو سے اتحاد ہے۔ امریکہ کے سپین میں دو فوجی اڈے ہیں۔ ایک جبرالٹر کے قریب اور ایک سیویل میں۔ سپین آپریشن اٹلانٹا کا حصہ بھی ہے جو یورپی یونین کا صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے خلاف کا آپریشن ہے۔ اس مشن کا ہیڈکوارٹر پہلے برطانیہ میں تھا لیکن برطانیہ کی یونین سے علیحدگی کے بعد اب سپین میں ہے۔ اپنے خامیوں اور مسائل کے باوجود جدید سپین کو کامیابی کی کہانی کہا جا سکتا ہے۔ 2008 میں ہونے والی عالمی اقتصادی بحران نے اسے جو دھچکا پہنچایا تھا، یہ اس سے واپس بحال ہو چکا ہے اور اب یورپ کی بڑی معیشتوں میں سے ہے۔ یہاں کا انفراسٹرکچر بہترین ہے۔ جاندار اور جدید شہر ہیں۔ متوقع عمر کے لحاظ سے دنیا میں بہترین ممالک میں سے ہے۔ اسے، اپنے ساتھیوں کی طرح، ماحولیاتی تبدیلی کے مسائل کا سامنا ہے۔ آبادی اور معیشت کے مسائل ہیں اور سیاست میں شدت پسندی کے اضافے کا مسئلہ ہے۔ لیکن ان سب سے نمٹ سکتا ہے۔ یہاں پر دستیاب کوئلہ استعمال کیا جا چکا ہے۔ تیل اور گیس اس کے پاس کبھی نہیں رہے۔ لیکن پن بجلی اس کی توانائی کی ضروریات کا بیس فیصد پورا کر دیتی ہے۔ دھوپ کی فراوانی ہے۔ اور یہ شمسی اور ہوا سے حاصل کردہ توانائی میں یورپ میں سرفہرست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ سپین کے آمر جنرل فرانکو نے کہا تھا کہ “سپین یورپی نہیں ہے اور یہ کبھی یورپی نہیں تھا”۔ ان کی یہ اب بالکل بات غلط لگتی ہے۔ سپین کو بیرونی پریشر رہیں گے لیکن زیادہ چیلنج اندرونی ہیں۔ اور ان کا تعلق جغرافیہ سے ہے۔ سپین ماضی میں ایک سپرپاور تھا۔ سولہویں صدی میں اکٹھی ہونے والی یہ بادشاہت اب ایک جدید اور ترقی یافتہ ریاست ہے۔ لیکن پانچ صدیوں سے اسے آپس کے علاقوں کے درمیان جاری تناؤ کا توازن رکھنا ہے۔ یہ قومی ریاست مختلف قومیتوں سے بنی ہے۔ دنیا میں ایسا ہونا منفرد نہیں۔ کئی ممالک کے بڑے مسائل کی وجہ قومیتی شناخت بمقابلہ ملکی شناخت کے توازن کا بگڑ جانا ہے۔ سپین ابھی تک اس توازن کو کامیابی سے برقرار رکھے ہوئے ہے۔ اپنی تلخ اور مشکل تاریخ کی بھول بھلیوں سے نکل کر آج کا سپین اس وقت دنیا میں درمیانے درجے کی طاقت ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

جغرافیہ کی طاقت (79) ۔ سپین ۔ آج کا ملک | Apna Pasrur