متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر شام 7 بجے ہوگا۔
- اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا، جبکہ اپوزیشن کے مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں بھی تفصیلی بات چیت ہوگی۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): متحدہ اپوزیشن کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا جائے۔
ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا اجلاس مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر شام 7 بجے ہوگا۔ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، عامر ڈوگر سمیت دیگر بھی شرکت کریں۔
اجلاس میں ملکی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا، جبکہ اپوزیشن کے مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں بھی تفصیلی بات چیت ہوگی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










