مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فضل الرحمان کے مبینہ مالی معاون محمد اکرم خان پانیزئی کے خلاف ایف آئی اے نے انکوائری شروع کرکے نوٹس جاری کر دیے، محمد اکرم خان پانیزئی کو ایف آئی اے نے 2 نومبر کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد سمیت پیش ہونے کی ہدایت۔
- ایف آئی اے نے محمد اکرم خان پانیزئی کو سابقہ نوٹس کے تسلسل میں دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کرکے 4 نومبر کو انکوائری میں پیش ہونے کی ہدایت۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): مولانا فضل الرحمان کے مبینہ مالی معاون محمد اکرم خان پانیزئی کو ایف آئی اے کے متعدد طلبی نوٹس جاری کردیے گئے۔
فضل الرحمان کے مبینہ مالی معاون محمد اکرم خان پانیزئی کے خلاف ایف آئی اے نے انکوائری شروع کرکے نوٹس جاری کر دیے، محمد اکرم خان پانیزئی کو ایف آئی اے نے 2 نومبر کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد سمیت پیش ہونے کی ہدایت۔
ایف آئی اے نے محمد اکرم خان پانیزئی کو سابقہ نوٹس کے تسلسل میں دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کرکے 4 نومبر کو انکوائری میں پیش ہونے کی ہدایت۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










