زمرہ: Prisoners of Geography
جغرافیہ کی طاقت (79) ۔ سپین ۔ آج کا ملک
مراکو اور جبرالٹر کے درمیان کا علاقہ انسانوں اور منشیات کو سمگل کرنے والوں کا راستہ ہے۔ افریقہ سے فاصلہ یہاں پر سب سے کم ہے لیکن اس راستے سے افریقہ سے تارکین وطن کی آمد کم ہے۔ زیا...
جغرافیہ کی طاقت (78) ۔ سپین ۔ علیحدگی پسند ۔ باسک اور کاتالان
حالیہ برسوں میں علیحدگی پسند تحریک باسک علاقے میں فعال ہے۔ یہ علاقہ سپین اور فرانس کے درمیان تقسیم ہوا کرتا تھا۔ بھاری صنعت ہے۔ زیادہ آبادی ساحل کے ساتھ ہے اور اندرونی علاقہ پہاڑی...
جغرافیہ کی طاقت (77) ۔ سپین ۔ جمہوریت کا سفر
فرانسکو فرانکو کی وفات 82 سال کی عمر میں نومبر 1975 میں ہوئی۔ ان کا آمرانہ اقتدار 36 سال رہا تھا۔ فوجی جنتا کا خیال تھا کہ پس پردہ اقتدار میں وہی رہیں گے لیکن انہوں نے اپنے نامزد ...
جغرافیہ کی طاقت (76) ۔ سپین ۔ جنرل فرانکو
جنرل فرانکو فاشسٹ صدر تھے جنہوں نے خانہ جنگی میں فتح کے بعد اقتدار سنبھالا تھا اور مخالفین کو کچل دیا تھا۔ انہوں نے اپنی شخصیت کا کلٹ بنایا۔ اور اپنا لقب الکاڈیلو (عظیم قائد) رکھا۔...
جغرافیہ کی طاقت (75) ۔ سپین ۔ خانہ جنگی
لاطینی امریکہ پر سپین قابض تھا۔ یہاں پر بغاوتیں شروع ہو گئیں۔ ان کی قیادت بولیوار اور ہوزے ڈی سان مارٹن کر رہے تھے۔ (بولیوار کے نام پر بولیویا کا ملک ہے)۔ جنوبی امریکہ سپین سے 1826...
جغرافیہ کی طاقت (74) ۔ سپین ۔ یورپ کی جنگیں
سپین کالونیل دور کی بڑی طاقت تھی لیکن برطانیہ کے بحری قزاق اسے زچ پہنچا رہے تھے۔ دوسری لڑائی مذہبی تھی۔ چرچ آف انگلینڈ الگ ہو چکی تھی۔ سپین نے برٹش سے نمٹنے کے لئے اہم مشن 1588 می...
جغرافیہ کی طاقت (73) ۔ سپین ۔ کالونیل طاقت
سپین کو لاطینی امریکہ سے لائی گئی دولت امیر کر رہی تھی اور دوسرے بھی اس دوڑ میں شامل ہونا چاہتے تھے۔ 1493 میں پرتگال بھی اس زمین پر دعویٰ کرنے کی تگ و دو میں تھا جہاں پر کولمبس پہن...
جغرافیہ کی طاقت (72) ۔ سپین ۔ کیتھولک بادشاہ
سپین میں 1469 مسلمانوں کی موجودگی کے خاتمے کا آغاز تھا۔ کاستیل کی ازابیلا اول نے اراگون کے فرڈیننڈ سے شادی کی۔ اور اس نے اراگون اور کاستیل کی سلطنتوں کو یکجا کر دیا۔ یہ محدود سیاس...
جغرافیہ کی طاقت (71) ۔ سپین ۔ قرونِ وسطیٰ
سپین کا محل وقوع یورپ کے جنوب مغرب کے آخر میں ہے۔ اور یہاں پر یورپ اور شمالی افریقہ سے لوگ آتے رہے ہیں۔ ہسپانیہ 600 سال تک رومی سلطنت کا حصہ رہا۔ رومیوں نے یہاں چند آبادیاں ہی ب...
جغرافیہ کی طاقت (70) ۔ سپین ۔ جغرافیہ
سپین کی آبادی اس وقت پونے پانچ کروڑ ہے۔ لیکن اندازہ ہے کہ اگلے چالیس سال میں یہ گر کر سوا چار کروڑ تک رہ جائے گی۔ سپین یورپ کا چوتھا بڑا ملک ہے (روس، یوکرین اور فرانس اس سے بڑے ہی...
جغرافیہ کی طاقت (69) ۔ سپین
مضبوط چٹانوں کے اوپر تعمیر کئے ہوئے بڑے عظیم الشان قلعے ۔۔۔ یہ سپین میں جابجا بکھرے ہوئے ہیں۔ کچھ کھنڈر ہیں، کچھ کو اچھی حالت میں خوبصورتی سے محفوظ کیا گیا ہے۔ سپین کے جغرافیہ اور ...
جغرافیہ کی طاقت (68) ۔ ایتھوپیا ۔ نیل پر جنگ
جب نیل ارزق (Blue Nile) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پہنچتا ہے تو یہ نیل ایبض (White Nile) کے ساتھ مل کر دریائے نیل بنتا ہے۔ یہ یہاں سے بہتا ہوا مصر جاتا ہے۔ ایتھوپیا یہاں پر افریقہ ک...











