زمرہ: Prisoners of Geography
جغرافیہ کی طاقت (67) ۔ ایتھوپیا ۔ عالمی شطرنج
ایتھوپیا کی نوے فیصد تجارت سمندر سے ہوتی ہے اور تقریبا تمام جبوتی کی بندرگاہ سے ہوتی ہے۔ اور اس ایک راستے پر انحصار ایتھوپیا کے لئے خطرناک ہے۔ 2019 میں احتجاج کرنے والوں نے جبوتی س...
جغرافیہ کی طاقت (66) ۔ ایتھوپیا ۔ نسلی فسادات
انتیس جون 2020 کو ایتھوپیا کے مشہور گلوکار چونتیس سالہ ہکالو ہونڈیسا ادیس ابابا میں اپنے گاڑی سے نکل رہے تھے کہ ایک شخص ان کے قریب آیا اور انہیں سینے پر ایک گولی مار دی۔ انہیں ہسپ...
جغرافیہ کی طاقت (65) ۔ ایتھوپیا ۔ ابی احمد
بڑی تبدیلی 2018 میں آئی جب ابی احمد نے اقتدار سنبھالا۔ بیالیس سالہ سابق لیفٹنٹ کرنل تھے جو وزیراعظم منتخب ہوئے۔ ان کے والد ارومو مسلمان تھے جبکہ والدہ امہارا کی کرسچن۔ ارومو سب سے...
جغرافیہ کی طاقت (64) ۔ ایتھوپیا ۔ فوجی آمریت
میجر مینگیستو نے بادشاہ کا تخت الٹ کر اقتدار سنبھالا تھا۔ انہوں نے 1977 میں خود کو ترقی کر کے کرنل بنا لیا اور حکومت کو مارکسسٹ بنا دیا۔ یہ روایتی طرز کی کمیونسٹ ریاست بن گئی جس می...
جغرافیہ کی طاقت (63) ۔ ایتھوپیا ۔ بادشاہ ہیلہ سلاسی
جدید ایتھوپیا 1855 میں سامنے آیا جب بادشاہ تیوڈرس دوئم نے طاقت کے زور پر کئی بادشاہتوں کو اکٹھا کیا۔ اور پھر اپنے ملک کو جدید بنانے کی کوشش کی۔ فوج کی تنظیم نو ہوئی، جدید ہتھیار خ...
جغرافیہ کی طاقت (62) ۔ ایتھوپیا ۔ ملکہ سبا سے عثمانیوں تک
اگرچہ ایتھوپیا علاقائی طاقت ہے لیکن اسے کئی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ یہ توانائی اور خوراک میں خودکفیل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زراعت اس کے جی ڈی پی کا نصف ہے۔ لیکن وقتا فوقتا آنے...
جغرافیہ کی طاقت (61) ۔ ایتھوپیا ۔ جغرافیہ
ایتھیوپیا کے مغربی پہاڑوں میں سے کچھ ساڑھے چار ہزار میٹر بلندی تک پہنچتے ہیں اور یہاں پر تین دریاؤں کے سوتے ہیں۔ ان میں سے دریائے نیل بھی ہے۔ یہ یہاں سے بہہ کر نشیب کی جانب جاتے ہی...
جغرافیہ کی طاقت (60) ۔ ایتھوپیا ۔ شروعات کی زمین
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آواش کی وادی میں ایک انسان نما کا بسیرا تھا۔ وہ دو ٹانگوں پر بھی چل سکتی تھی اور درختوں پر لٹک بھی سکتی تھی۔ اور شاید اس کی موت درخت سے گر جانے سے ہی ہوئی۔۔۔...
جغرافیہ کی طاقت (59) ۔ ساحل ۔ مصالحت کی قلت
نایاب زمین کی دھاتیں (rare earth metals) سترہ دھاتیں ہیں جو زمین کی سطح کے نیچے پائی جاتی ہیں۔ ان کی خاصیتوں کی وجہ سے ان کو ڈھونڈ کر نکالنا مشکل ہوتا ہے۔ ان کے نام غیرنانوس ہیں جی...
جغرافیہ کی طاقت (58) ۔ ساحل ۔ قدرتی وسائل
ساحل دنیا کا غریب ترین علاقہ ہے لیکن قدرتی وسائل کے اعتبار سے یہ امیر ہے۔ نائیجر میں یورینیم، تیل اور فاسفیٹ ہیں۔ ماریطانیہ میں لوہا اور تانبہ ہے۔ چاڈ میں یورینیم اور تیل ہے۔ برکین...
جغرافیہ کی طاقت (57) ۔ ساحل ۔ موسم اور آبادی
بیسویں صدی کے دوسرے نصف سے موسمیاتی تبدیلیوں میں انسانی ہاتھ کا اضافہ زیادہ ہے۔ بڑھتی آبادی ایندھن کے لئے درخت کاٹتی ہے۔ مویشیوں کو گھاس چرنے کے لئے زیادہ جگہ درکار ہوتی ہے۔ اس کا...
جغرافیہ کی طاقت (56) ۔ ساحل ۔ فلانی
فلانی قوم کے سوا دو کروڑ لوگ ساحل کے علاقے میں ہیں۔ یہ مغربی افریقہ سے وسطی افریقی ری پبلک تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ان کی اپنی الگ ریاست نہیں۔ نائیجریا، مالی، نائیجر، برکینا فاسو، چاڈ می...











