بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Prisoners of Geography•15 ستمبر 2023•وقت اشاعت: دوپہر 2:07
🇬🇧 English

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


جب یورپی سترہویں صدی میں امریکہ پہنچ کر آباد ہونے لگے تو جلد ہی احساس ہو گیا کہ یہاں کا مشرقی ساحل قدرتی بندرگاہوں اور زرخیز زمین سے بھرپور ہے۔ اور جن علاقوں سے یہ آئے تھے، ان سے بہت مختلف ہے۔ اپنے مقامی وطنوں کے بادشاہوں اور جاگیرداروں کے جبر سے آزاد اپنی دنیا بسا سکتے ہیں۔
اس وجہ سے یہ یورپ کے رہنے والوں کیلئے پرکشش رہا اور آنے والوں کے جانشینوں نے یہاں پر ان سے پہلے بسنے والے مقامی لوگوں سے ان کی آزادی چھین لی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابتدا میں تیرہ کالونیاں آباد ہوئیں۔ ان میں سے آخری جارجیا تھی جو 1732 میں قائم ہوئی۔ یہ سب اپنی جگہ پر آزاد تھیں۔ اور یہ امریکہ کی انقلابی جنگ (1775 سے 1783) تک۔ رہا۔ اس وقت تک آبادی پچیس لاکھ ہو چکی تھی۔شمال سے جنوب تک ایک ہزار میل تک پھیل چکی تھیں جبکہ مغرب میں اپالاچی کے پہاڑوں تک ہی گئی تھیں۔ اس سے آگے جانے میں دو رکاوٹیں تھیں۔
ایک تو پہاڑ تھے جو 1500 میل لمبے تھے۔ یہ بہت بلند نہیں تھے لیکن آگے بڑھے میں رکاوٹ تھے۔ دوسری رکاوٹ سیاسی تھی۔ برطانیہ کی حکومت نے ان پہاڑوں کے مغرب میں آبادی سے منع کر دیا تھا۔ اس کی ایک وجہ برطانوی مفاد تھا۔ برطانوی سلطنت یہ یقینی بنانا چاہتی تھی کہ تجارت اور ٹیکس مشرق کی طرف ہی رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کا اعلانِ آزادی 1776 کو ہوا۔ اور اس کے نتیجے میں ہونے والی جنگ کے بعد اس نئے ملک کی پیدائش ہوئی۔
انیسویں صدی کے آغاز تک اس نئے ملک کی قیادت کو زیادہ علم نہیں تھا کہ یہ مغرب کی طرف سمندر سے ہزاروں میل دور تھی۔ چند مہم جو، مقامی امریکیوں کے راستے استعمال کرتے ہوئے مسسپی تک پہنچے تھے۔
اس وقت تک کی نوزائیدہ متحدہ امریکی ریاست غیرمحفوظ تھی۔ مسسپی کا مغربی کنارہ فرانسیسیوں کے پاس تھا اور نیو اورلینز کے شہر تک تھا۔ اور یہ فرانس کو خلیج میکسیکو سے ہونے والی تجارت کا کنٹرول دیتا تھا۔ اور یہاں سے مغرب تک پھیلی ہوئی وسیع و عریض زمین کا بھی۔
امریکی صدر تھامس جیفرسن نے 1802 میں کہا کہ “اس دنیا کے نقشے پر ایک جگہ ہے جہاں پر جس کا بھی قبضہ ہو، وہ ہمارا قدرتی اور مستقل دشمن ہو گا۔ یہ جگہ نیو اورلینز ہے”۔
فرانس سے اس مستقل دشمنی کا حل 1803 میں غیرمعمولی طریقے سے کر لیا گیا۔ یہ جنگ کے ذریعے نہیں کیا گیا بلکہ امریکہ نے یہ پوری زمین فرانس سے قیمتاً خرید لی۔ یہ لوزیانا معاہدہ تھا اور خریدی گئی زمین کا رقبہ آج کے سپین، اٹلی، فرانس، برطانیہ اور جرمنی کو ملا کر بننے والے رقبے جتنا تھا۔ اس کے ساتھ مسسپی کا طاس بھی آ گیا اور یہاں سے امریکی پاور کا بہاؤ بھی شروع ہوا۔
اس کی قیمت ڈیڑھ کروڑ ڈالر مقرر ہوئی اور قلت کی ایک جنبش نے ملک کا رقبہ دگنا کر دیا اور اسے دنیا کے بہترین پانی کی ٹرانسپورٹ کا راستہ بھی دے دیا۔ اس طاس میں جتنا دریائی سفر کا راستہ ہے، وہ باقی تمام دنیا کے راستوں کو جمع بھی کر دیں تو ان سے زیادہ ہے۔ دنیا میں کسی بھی اور جگہ اتنی دور تک میدانوں میں اتنا زیادہ اور اتنی شاخوں میں پانی نہیں بہتا۔ اور اس کی اپنی لمبائی 1800 میل ہے۔ یہ تجارت کا قدرتی راستہ ہے جو کہ بندرگاہ تک پہنچتا ہے۔ یہ سڑک کے ذریعے سفر اور تجارت کے مقابلے میں کئی گنا سستا ہے۔
(جاری ہے)


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا | اپنا پسرور