زمرہ: پاکستان
پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ
پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا، حفاظت کر رہا ہے: فاروق عبداللہ۔
پی ٹی آئی کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا
اسلام آباد (25 اکتوبر 2026): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق تمام فیصلوں کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو سونپ دیا گیا۔
سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ
متاثرہ بچوں کے وکیل کا جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ، وفاقی اداروں اور تحقیقاتی ایجنسیوں کو بھی شامل کیا جائے، طارق منصور۔
ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
پاکستان پہنچنے والے دونوں بحری جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن ایل پی جی لے کر پورٹ قاسم پہنچے۔
172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیار
اسلام آباد: 172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبے پاکستان ریلوے نے ان انجنوں کی بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، اور 4 ماہ میں 36 انجن فعال ہونے کا امکان۔
بیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف
اسلام آباد : بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی ویب سائٹ پر ہزاروں ملازمتوں کی خالی آسامیوں کی تفصیلات دستیاب ہیں۔
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟
اسلام آباد : نادرا کے پاس تمام تر ریکارڈ ہونے کے باوجود درخواست گزار کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟ اس جواب میں نادرہ ترجمان نے وضاحت دے۔
صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپی
جرمن وفد نے صدرمملکت کو بتایا کہ ان کے نمائندے جلد پاکستان آکر صحت کے شعبے میں تعاون کے لیے ایم اویوز پر دستخط کریں۔
پاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواب
ایتھلیٹ امتل رحمان نے قومی ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار گولڈ میڈلز جیتے۔
مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایت
ہماری منزل پاکستان کے 98 فیصد غریب، مظلوم اور پسے ہوئے طبقے کو وسائل اور شریکِ اقتدار کرنا ہے، مصطفیٰ کماال۔
میرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟
اسلام آباد (24 اکتوبر 2026): شادی کے بعد نکاح کا باقاعدہ اندراج کرانا قانونی طور پر ضروری ہے اور اس مقصد کے لیے دلہا یا دلہن میں سے کوئی ایک متعلقہ یونین کونسل سے میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتا۔
نائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش
غذائی تحفظ کو یقینی بنانا اور عوام کو اشیائے ضروریہ مناسب قیمتوں پر فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گفتگو۔













