اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
سہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقسہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیںسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکانپاکستان کی دی بیسٹ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں شاندار کارکردگی، قوم کا سر فخر سے بلندگوجرانوالہ: ولیمے کی تقریب سے واپسی پر دلہن کو قتل کر دیا گیا، معاملہ سی سی ڈی کے سپرداسلام آباد میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک؛ سعودی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہسہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیزلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحق
پاکستان6 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 7:13
🇬🇧 English

سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ

سلمان بٹسینئر رپورٹر
سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایچ آئی سی سے متاثرہ بچوں کے وکیل طارق منصور نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے معاملے پر وفاقی سطح پر تحقیقاتی کمیشن۔
  • طارق منصور نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ولیکا اسپتال سمیت سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
  • خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت تحقیقات شروع کی جائیں اور وفاقی تحقیقاتی اداروں کو اس عمل میں شامل کیا جائے۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کے باعث ملک میں طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔

ایچ آئی سی سے متاثرہ بچوں کے وکیل طارق منصور نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کرتے ہوئے سرکاری اسپتالوں میں بچوں میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے معاملے پر وفاقی سطح پر تحقیقاتی کمیشن بنانے اور طبی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔

طارق منصور نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ولیکا اسپتال سمیت سرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے ساتھ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی جائے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت تحقیقات شروع کی جائیں اور وفاقی تحقیقاتی اداروں کو اس عمل میں شامل کیا جائے۔ طارق منصور نے مطالبہ کیا کہ ایف آئی اے، آئی بی، نیب، ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حصہ بنایا جائے۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ