سہ ملکی سیریز؛ انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ، مہمان ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جبکہ ٹیم میں رضااللہ نے ڈیبیو کیا اور شاداب خان کی واپسی ہوئی۔
- کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق وارم اپ کے دوران نسیم شاہ کی انگلی میں انجری ہوئی ہے جبکہ فہیم اشرف کو ٹیم سے ڈراپ کیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے جبکہ مہمان ٹیم کی 11 رنز پر دو وکٹیں گر گئیں۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جبکہ ٹیم میں رضااللہ نے ڈیبیو کیا اور شاداب خان کی واپسی ہوئی۔
کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق وارم اپ کے دوران نسیم شاہ کی انگلی میں انجری ہوئی ہے جبکہ فہیم اشرف کو ٹیم سے ڈراپ کیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










