سہ ملکی سیریز: اہم پاکستانی کھلاڑی ٹیم سے ریلیز

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سفیان مقیم کی جگہ معاذ صداقت کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، اسکواڈ میں مزید توازن لانے کے لیے تبدیلی کی گئی۔
- واضح رہے کہ ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں آج پاکستان اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے، جیت کے ساتھ پاکستانی ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر۔
- آج ہونے والے میچ کو بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے پنک ڈے سے منسوب کردیا گیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جا رہی سہ ملکی سیریز سے پاکستانی اسپنر سفیان مقیم کو ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سفیان مقیم کی جگہ معاذ صداقت کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے، اسکواڈ میں مزید توازن لانے کے لیے تبدیلی کی گئی۔
واضح رہے کہ ٹرائی نیشن ون ڈے سیریز میں آج پاکستان اور انگلینڈ مدمقابل ہوں گے، جیت کے ساتھ پاکستانی ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر لے۔
آج ہونے والے میچ کو بریسٹ کینسر سے آگاہی کے حوالے سے پنک ڈے سے منسوب کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ جیت کے لیے پر عزم ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










