اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
لاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہپاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہپاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہپاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گیلاہور: سسرالیوں پر داماد کی فائرنگ، ساس اور سالے سمیت 2 افراد جاں بحقمریم نواز نے جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف دے دیاحنا جاوید قتل؛ متقولہ کے اہلخانہ کا مریم نواز کو کھلا خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہپاکستان انگلیڈ ون ڈے میچ کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیارسہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گیایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستانی ڈیری سیکٹر میں اہم پیشرفتامریکہ پاکستانی آئی ٹی بر آمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے، رضوان سعید شیخبلند شرح سود، پاکستان کا 49 کروڑ ڈالر قرض لینے سے انکارسہ ملکی سیریز، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور انگلش ٹیم مدمقابل ہوں گی
پاکستان1 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 10:15
🇬🇧 English

172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیار

سلمان بٹسینئر رپورٹر
172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان ریلوے، بحالی کا منصوبہ تیار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان ریلوے نے غیر فعال انجنوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع وزارت ریلوے کے مطابق پاکستان ریلویز کے پاس مختلف ماڈلز کے مجموعی طور پر 439 انجن موجود ہیں۔
  • ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے 69 انجنوں کی مرمت کے لیے متعلقہ مینوفیکچرر سے رابطہ کیا ہے، جب کہ ان انجنوں کی بحالی کے لیے اسپیئر پارٹس کی فراہمی پر بات چیت جاری۔
  • ذرائع کے مطابق زیڈ سی یو ماڈل کے 20 انجن آئندہ 2 ماہ میں فعال ہو جائیں گے، جب کہ اے جی ای ماڈل کے 16 انجن فروری 2027 تک فعال کرنے کا منصوبہ۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): اسلام آباد: 172 غیر فعال انجنوں کے بوجھ تلے دبے پاکستان ریلوے نے ان انجنوں کی بحالی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، اور 4 ماہ میں 36 انجن فعال ہونے کا امکان۔

پاکستان ریلوے نے غیر فعال انجنوں کی ہنگامی بنیادوں پر مرمت کرانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع وزارت ریلوے کے مطابق پاکستان ریلویز کے پاس مختلف ماڈلز کے مجموعی طور پر 439 انجن موجود ہیں، جن میں سے 267 فعال جب کہ 172 غیر فعال ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے 69 انجنوں کی مرمت کے لیے متعلقہ مینوفیکچرر سے رابطہ کیا ہے، جب کہ ان انجنوں کی بحالی کے لیے اسپیئر پارٹس کی فراہمی پر بات چیت جاری ہے۔ آئندہ چار ماہ کے دوران 36 غیر فعال انجنوں کو کارآمد بنانے کا امکان۔

ذرائع کے مطابق زیڈ سی یو ماڈل کے 20 انجن آئندہ 2 ماہ میں فعال ہو جائیں گے، جب کہ اے جی ای ماڈل کے 16 انجن فروری 2027 تک فعال کرنے کا منصوبہ۔

جی ایم یو ماڈل کے 35 انجنوں کو جدید بنانے اور ان کی مرمت کے لیے پی سی ون تیار کر کے وزارت منصوبہ بندی کو بھجوا دیا گیا ہے، تاہم وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے تاحال اس پر جواب موصول نہیں ہوا۔

پاکستان ریلوے کی جانب سے غیر فعال انجنوں کی بحالی کے اس منصوبے کا مقصد دستیاب انجنوں کو قابل استعمال بنانا اور ریلوے کے آپریشنل نظام کو بہتر بنانا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ