سہ ملکی سیریز، آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور میں مدمقابل ہوں گی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیریز میں اب تک ناقابلِ شکست ہے اور اپنے دونوں ابتدائی میچز میں فتح حاصل کرچکی۔
- آج کے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں۔
- دوسری جانب انگلینڈ کو سیریز میں اب تک کامیابی نہیں ملی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں آج پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیریز میں اب تک ناقابلِ شکست ہے اور اپنے دونوں ابتدائی میچز میں فتح حاصل کرچکی ہے، گرین شرٹس نے پہلے مقابلے میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دی تھی جبکہ جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے کر اپنی برتری ثابت۔
آج کے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی موذی مرض کینسر سے آگاہی مہم کے تحت پنک کٹ پہن کر میدان میں اتریں۔
دوسری جانب انگلینڈ کو سیریز میں اب تک کامیابی نہیں ملی۔ اسے پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد تیسرے میچ میں سری لنکا نے بھی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست۔
پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے ابتدائی تین میچ راولپنڈی میں کھیلے گئے، جبکہ بقیہ مقابلے اور فائنل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے جارہے ہیں۔
آج کے میچ میں پاکستان کی نظریں فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے پر ہوں گی، جبکہ انگلینڈ شکستوں کا سلسلہ توڑ کر سیریز میں واپسی کی کوشش کرے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










