ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
بیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیان
پاکستان1 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 2:46
🇬🇧 English

ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟

طاہر محمودسینئر سب ایڈیٹر
ریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ بعض اوقات زیادہ عمر کے افراد پہلی مرتبہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا دفتر آتے ہیں۔
  • انہوں نے کہا کہ نادرا افسر کے لیے یہ تصدیق کرنا ضروری ہوتا ہے کہ درخواست گزار کا خاندانی ریکارڈ کیا ہے اور اسے نادرا کے نظام میں اس کے خاندان کے ساتھ کیسے منسلک کیا جائے۔
  • اس مقصد کے لیے نادرا افسر صرف موجودہ دستاویزات پر انحصار نہیں کرتا بلکہ ضرورت پڑنے پر پرانے سرکاری ریکارڈ یا پرانے شناختی کارڈ سے بھی مدد لی جاسکتی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد : نادرا کے پاس تمام تر ریکارڈ ہونے کے باوجود درخواست گزار کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟ اس جواب میں نادرہ ترجمان نے وضاحت دے۔

پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نادرا نے بتایا کہ بعض اوقات زیادہ عمر کے افراد پہلی مرتبہ شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا دفتر آتے ہیں، ان کے لیے شناخت کی تصدیق اور خاندانی ریکارڈ سے لنک قائم کرنے کا عمل نسبتاً مختلف اور تاخیر کا سبب بن سکتا۔

انہوں نے کہا کہ نادرا افسر کے لیے یہ تصدیق کرنا ضروری ہوتا ہے کہ درخواست گزار کا خاندانی ریکارڈ کیا ہے اور اسے نادرا کے نظام میں اس کے خاندان کے ساتھ کیسے منسلک کیا جائے۔ اس سے پہلے یہ بھی تصدیق کی جاتی ہے کہ درخواست گزار پاکستانی شہری ہے یا نہیں۔

اس مقصد کے لیے نادرا افسر صرف موجودہ دستاویزات پر انحصار نہیں کرتا بلکہ ضرورت پڑنے پر پرانے سرکاری ریکارڈ یا پرانے شناختی کارڈ سے بھی مدد لی جاسکتی۔

ترجمان کے مطابق نادرا کے قیام سے قبل شناختی کارڈز کے اجرا کا دستی نظام موجود تھا، جس میں شہریوں کے شناختی کارڈ کا ریکارڈ محفوظ کیا جاتا تھا، اس لیے پرانے ریکارڈ کی تلاش اور تصدیق میں بعض اوقات ایک یا دو دن یا اس سے زیادہ وقت بھی لگ سکتا۔

اس عمل کا مقصد درخواست گزار کی شناخت، پاکستانی شہریت اور خاندانی تعلق کو درست طریقے سے ثابت کرکے اسے نادرا کے ڈیٹا بیس میں شامل کرنا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ