ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےصدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےصدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےصدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیے
پنجاب1 گھنٹے پہلے•25 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:23
🇬🇧 English

بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرل

محمد رضوانچیف رپورٹر
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرل

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • بھگونت سنگھ مان نے 27 نومبر کو لاہور میں ہونے والی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا، لیکن ساتھ میں یہ بھی سوال اٹھایا ہے کہ کیا مودی سرکار انہیں پاکستان جانے کی اجازت۔
  • پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کانفرنس کے منتظمین کی جانب سے دعوت نامہ ملنے کی تصدیق۔
  • تاہم، بھگونت سنگھ مان نے ضروری سفری کلیئرنس حاصل کرنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا اظہار کیا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): (24 اکتوبر 2026): بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت سنگھ مان کی لاہور آنے کی خواہش کا اظہار کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

بھگونت سنگھ مان نے 27 نومبر کو لاہور میں ہونے والی عالمی پنجابی کانفرنس میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا، لیکن ساتھ میں یہ بھی سوال اٹھایا ہے کہ کیا مودی سرکار انہیں پاکستان جانے کی اجازت دے۔

پنجاب اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کانفرنس کے منتظمین کی جانب سے دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا کہ منتظمین نے انہیں لاہور مدعو کیا ہے اور دورے کے دوران میزبانی کی پیشکش کی۔

تاہم، بھگونت سنگھ مان نے ضروری سفری کلیئرنس حاصل کرنے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کا اظہار کیا، اور پچھلے مواقع کا حوالہ دیا جب ان کے بقول مودی سرکار نے انہیں فرانس اور جاپان سمیت دیگر ممالک کے دورے کی اجازت نہیں دی تھی۔

اجازت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کے باوجود بھگونت سنگھ مان نے کہا کہ وہ اس تقریب میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، اور سرحد کے دونوں جانب پنجاب کی مشترکہ زبان، ثقافت اور ادبی روایات کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ثقافت ایک ہی ہے، ہمارے شاعر اور دیگر لوگ لاہور جائیں گے، میں بھی جانا چاہتا ہوں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR