ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
میرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیش
پاکستان7 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:09
🇬🇧 English

نائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
نائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویش

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ضروری اشیائے خورونوش کے ذخائر، قیمتوں اور فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔
  • اجلاس میں ملکی ذخائر، اشیائے ضروریہ کی خریداری، مقامی کھپت اور قیمتوں کے رجحانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
  • اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ گندم کے ملکی ذخائر اور درآمد شدہ گندم آئندہ فصل کی کٹائی تک ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملک میں گندم کی بڑھتی قیمتوں پراظہارِ تشویش کرتے ہوئے ترسیل بڑھانے کی ہدایت کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ضروری اشیائے خورونوش کے ذخائر، قیمتوں اور فراہمی کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں ملکی ذخائر، اشیائے ضروریہ کی خریداری، مقامی کھپت اور قیمتوں کے رجحانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریہ کے ملکی ذخائر تسلی بخش ہیں اور مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ گندم کے ملکی ذخائر اور درآمد شدہ گندم آئندہ فصل کی کٹائی تک ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی۔

گندم کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان پر نائب وزیراعظم نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو قیمتوں میں استحکام کے لیے گندم کی فراہمی بڑھانے سمیت تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ