ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائنزلمے خلیل زاد کا پاکستان پر افغانوں کو طالبان کیخلاف استعمال کرنے کا الزام، حقیقت؟پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا صدر سے ملاقات، دوبارہ انتخاب کے لیے نیک خواہشاتنئی آٹو پالیسی میں الیکٹرک گاڑیوں پر رعایتی سیلز ٹیکس شرح برقرار رکھنے کا پلان آئی ایم ایف کو پیشپاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدیاسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیاسونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل کم؛ نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
پنجاب9 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:57
🇬🇧 English

پنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائن

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
پنجاب کے واقعات اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ریڈ لائن

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ہماری مشرقی ماؤں کا عالم تو یہ ہے کہ اگر اُن کے سامنے بچے کو گھر کا کوئی فرد ڈانٹے یا مارے تو اُس کا موم کا دل آگ سے بھر جاتا۔
  • چند برسوں کے دوران پنجاب میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے ہیں جس کی بنیاد پر وہاں کی حکومت اور بالخصوص مریم نواز پر شدید تنقید کی جارہی۔
  • اس کا بنیادی معاملہ پنجاب میں تشکیل دی گئی فورس کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلوں کا ہے جس میں زیر حراست ملزمان مارے گئے اور ان حالیہ واقعات کی وجہ سے مریم نواز کی گورننس پر شدید تنقید کی جارہی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایک ماں کے سامنے جب اُس کے بچے کے ساتھ اپنے اثر و رسوخ کی بنیاد پر کوئی بدتمیزی، تشدد یا بدتہذیبی ہو تو اُس کا فوری ردعمل خواہش کیا ہوگی؟ یہ ایک وہ عام سوال ہے جس کا جواب یقیناً ہر شخص جانتا ہے کہ وہ عورت اپنے بچے کے تحفظ کیلیے کم از کم یہ ضرور چاہیے گی کہ ایسے شخص کو فوری طور پر کوئی سزا ملے۔

ہماری مشرقی ماؤں کا عالم تو یہ ہے کہ اگر اُن کے سامنے بچے کو گھر کا کوئی فرد ڈانٹے یا مارے تو اُس کا موم کا دل آگ سے بھر جاتا ہے، اچھا یہ کوئی انتقام نہیں بلکہ ایک ماں کا فطری عمل ہے اور یہ وہی عورت ہوتی ہے جو کبھی گھر میں زور سے ڈانٹ پڑنے یا اسکول میں ٹیچر کے سوال کرنے پر خوف سے تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی مگر حواس باختہ ہوجاتی۔

چند برسوں کے دوران پنجاب میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے ہیں جس کی بنیاد پر وہاں کی حکومت اور بالخصوص مریم نواز پر شدید تنقید کی جارہی۔

اس کا بنیادی معاملہ پنجاب میں تشکیل دی گئی فورس کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلوں کا ہے جس میں زیر حراست ملزمان مارے گئے اور ان حالیہ واقعات کی وجہ سے مریم نواز کی گورننس پر شدید تنقید کی جارہی۔

ایک واقعہ تو اُس 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کا ہے جو اپنے بھائی کے ساتھ ایک یتیم خانے میں زندگی بسر کررہا تھا اور حال ہی میں ایک شخص کے پاس الیکٹرک کا کام سیکھنے کےلیے لگا۔ یہ واقعہ جو کچھ ہوا سب کے علم میں ہے، پولیس نے ملزم توقیر نذیر کو گرفتار کیا اور پھر عدالت میں پیش کر کے چار روزہ ریمانڈ لیا۔

اس کے بعد وہی روایت کے مطابق ملزم حراست سے فرار ہوا اور پھر بہاولپور کے قریب ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، دوسرا واقعہ اسلام آباد کی لائبہ اعجاز کا ہے جس میں فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم نعمان بھی اُسی انداز سے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR