پاکستان کی ٹرائی سیریز میں کارکردگی اچھی ہے، فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی ضروری ہے؛ شاہین آفریدی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سری لنکا کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی اچھا رہا۔
- شاہین آفریدی کے مطابق پاکستان کو بھی اسی نوعیت کی پچز ملنے کی توقع ہے اور ٹیم وہاں بھی اچھی کرکٹ کھیلے۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ٹرائی سیریز میں پاکستان کی کارکردگی اچھی رہی ہے اور ٹیم نے دونوں میچز میں ہدف کا کامیابی سے دفاع کیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے سری لنکا کو کریڈٹ دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ بھی اچھا رہا۔
شاہین آفریدی کے مطابق پاکستان کو بھی اسی نوعیت کی پچز ملنے کی توقع ہے اور ٹیم وہاں بھی اچھی کرکٹ کھیلے گی۔ انہوں نے کہا کہ صائم ایوب کی بولنگ میں اچھی کارکردگی ٹیم کے لیے فائدہ مند رہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










