اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والے ملزم کو عدالت نے رہا کر دیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی تو پولیس نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا۔
- عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): (24 اکتوبر 2026): لاہور کی مقامی عدالت نے مزنگ روڈ پر اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے کے مقدمے میں ملزم غلام مصطفیٰ کو ضمانت پر رہا کر دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقدمے پر سماعت کی تو پولیس نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔ عدالت نے پولیس کی استدعا کو مسترد کر دیا اور ملزم کی ضمانت منظور کر۔
عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ہدایت کی کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہے تو رہا کیا جائے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










