مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ٹورنامنٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور انہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔
- گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان اے، بھارت اے، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول جاری کردیا۔
ٹورنامنٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور انہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔
گروپ اے میں سری لنکا اے، بنگلادیش اے، افغانستان اے اور ہانگ کانگ شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں پاکستان اے، بھارت اے، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










