ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیاننائب وزیراعظم کا ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اظہار تشویشمینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول سامنے آگیانیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ؛ پاکستان واپڈا نے 16گولڈ میڈلز جیت لیےپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہ
پاکستان1 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:14
🇬🇧 English

میرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
میرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نکاح کے اندراج یا میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے نکاح خواں کی جانب سے جاری کردہ نکاح نامہ، دلہا اور دلہن کے شناختی کارڈز، دونوں کے والد کے شناختی کارڈز اور نکاح کے گواہوں کے شناختی کارڈز درکار ہوتے ہیں۔
  • متعلقہ یونین کونسل میں درخواست جمع کرانے کے بعد عملہ فراہم کردہ دستاویزات اور معلومات کی جانچ پڑتال کرتا۔
  • اس کے بعد درخواست گزار کو درج شدہ معلومات کا پرنٹ آؤٹ پروف ریڈنگ کے لیے دیا جاتا۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (24 اکتوبر 2026): شادی کے بعد نکاح کا باقاعدہ اندراج کرانا قانونی طور پر ضروری ہے اور اس مقصد کے لیے دلہا یا دلہن میں سے کوئی ایک متعلقہ یونین کونسل سے میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتا۔

نکاح کے اندراج یا میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے نکاح خواں کی جانب سے جاری کردہ نکاح نامہ، دلہا اور دلہن کے شناختی کارڈز، دونوں کے والد کے شناختی کارڈز اور نکاح کے گواہوں کے شناختی کارڈز درکار ہوتے ہیں۔

متعلقہ یونین کونسل میں درخواست جمع کرانے کے بعد عملہ فراہم کردہ دستاویزات اور معلومات کی جانچ پڑتال کرتا ہے۔ تمام دستاویزات درست ہونے کی صورت میں نکاح کا اندراج یونین کونسل کے نظام میں کیا جاتا۔

اس کے بعد درخواست گزار کو درج شدہ معلومات کا پرنٹ آؤٹ پروف ریڈنگ کے لیے دیا جاتا ہے۔ درخواست گزار تمام تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد، اگر معلومات درست ہوں تو پروف ریڈنگ پرنٹ پر دستخط کرکے اسے یونین کونسل کے عملے کے حوالے کرتا۔

دستخط شدہ پروف ریڈنگ موصول ہونے کے بعد یونین کونسل کی جانب سے میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیا جاتا۔

دستیاب معلومات کے مطابق یہ سہولت مخصوص اضلاع میں نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے بھی حاصل کی جاسکتی ہے، جن میں جہلم، چکوال، ننکانہ، کوئٹہ اور کراچی شرقی شامل ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ