مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایت

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کیا۔
- اجلاس کے دوران سید مصطفیٰ کمال نے تمام ذمہ داران، منتخب نمائندوں اور کارکنان کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر مکمل تیار رہنے کی تاکید۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): مصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم پاکستان کے زمہ داران، اراکین قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایت کردی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر مرکزی رہنما سید مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کیا۔۔
اجلاس کے دوران سید مصطفیٰ کمال نے تمام ذمہ داران، منتخب نمائندوں اور کارکنان کو آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر مکمل تیار رہنے کی تاکید۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










