ہفتہ، 24 اکتوبر 2026ء13 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
بیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیانبیرون ملک ہزاروں ملازمتیں، پاکستانیوں کیلیے سرکاری پورٹل متعارف30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیاریکارڈ کے باوجود نادرا درخواست کی جانچ پڑتال میں وقت کیوں لگتا ہے؟صدر آصف زرداری کا دورہ جرمنی مکمل، جرمن کمپنی کا شعبہ صحت میں تعاون کیلئے اظہار دلچسپیایران نے پاکستان کے ذریعے امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردیپاکستان نیوی کی ایتھلیٹ امتل رحمان کا اولمپکس میں شرکت کا خواببھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ لاہور آنے کو بے قرار، اسمبلی سے خطاب کی ویڈیو وائرلمصطفیٰ کمال کی ایم کیو ایم کے کارکنان کو ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہنے کی ہدایتمیرج سرٹیفکیٹ کیسے اور کہاں بنے گا؟ڈیانا کو پیسوں کی پیشکش کے دعوے پر ملزم احمد تنویر کے وکیل کا اہم بیان
بین الاقوامی7 گھنٹے پہلے•24 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:07
🇬🇧 English

30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیا

سلمان بٹسینئر رپورٹر
30 سال بچوں کے دل بچانے والا پاکستانی سرجن برطانیہ کا ہیرو بن گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ڈاکٹر آصف حسن نے اپنی زندگی کے تقریباً 30 سال ایسے بچوں کے علاج کے لیے وقف کیے جن کے دل میں پیدائشی نقائص تھے اور جن کی زندگی بچانا انتہائی مشکل سمجھا جاتا تھا۔
  • ان کی خدمات نے نہ صرف ہزاروں خاندانوں کو امید دی بلکہ بچوں کے دل کی سرجری کے شعبے میں علاج کے جدید طریقوں کو بھی فروغ دیا۔
  • پرائیڈ آف برٹین ایوارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر آصف حسن حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانیہ میں پاکستانی نژاد معروف ماہرِ امراضِ قلب ڈاکٹر آصف حسن کو بچوں کی زندگیاں بچانے اور طب کے شعبے میں غیر معمولی خدمات انجام دینے پر 2026 کے پرائیڈ آف برٹین ایوارڈز میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔

ڈاکٹر آصف حسن نے اپنی زندگی کے تقریباً 30 سال ایسے بچوں کے علاج کے لیے وقف کیے جن کے دل میں پیدائشی نقائص تھے اور جن کی زندگی بچانا انتہائی مشکل سمجھا جاتا تھا۔

ان کی خدمات نے نہ صرف ہزاروں خاندانوں کو امید دی بلکہ بچوں کے دل کی سرجری کے شعبے میں علاج کے جدید طریقوں کو بھی فروغ دیا۔

پرائیڈ آف برٹین ایوارڈز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈاکٹر آصف حسن حال ہی میں ریٹائر ہوئے ہیں۔ وہ نیو کیسل کے فری مین اسپتال میں بچوں کے دل کی سرجری کے شعبے کے سربراہ رہے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران اندازاً 400 ہارٹ ٹرانسپلانٹس کیے۔

ان کی طبی مہارت اور جدت نے ایسے بچوں کے لیے بھی زندگی کی امید پیدا کی جن کے لیے علاج کے امکانات انتہائی محدود تھے۔

ڈاکٹر آصف حسن نے بچوں کو دل کی پیوندکاری تک زندہ رکھنے کے لیے نیو کیسل کے ’برج ٹو ٹرانسپلانٹ‘ پروگرام میں اہم کردار ادا کیا۔ اس پروگرام میں برلن ہارٹ نامی میکانکی پمپ استعمال کیا جاتا ہے، جو عطیہ کردہ دل دستیاب ہونے تک بچوں کے دل کا کام کرنے میں مدد دیتا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ