فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اردن کے خلاف مقابلے میں کلیم اللہ نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی، تاہم اردن نے جوابی گول کرکے میچ برابر کردیا۔
- نائیجیریا کے خلاف میچ میں بھی پاکستان نے پہلے ہاف میں ایک گول کی برتری حاصل کی، لیکن نائجیرین ٹیم نے گول کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کردیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ میں پاکستان نے ایک ہی دن میں اردن اور نائیجیریا کے خلاف اپنے دونوں میچز ایک، ایک گول سے برابر کرکے دو پوائنٹس حاصل کرلیے۔
اردن کے خلاف مقابلے میں کلیم اللہ نے گول کرکے پاکستان کو برتری دلائی، تاہم اردن نے جوابی گول کرکے میچ برابر کردیا۔
نائیجیریا کے خلاف میچ میں بھی پاکستان نے پہلے ہاف میں ایک گول کی برتری حاصل کی، لیکن نائجیرین ٹیم نے گول کرکے مقابلہ ایک، ایک سے برابر کردیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











