پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا
پنجاب1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 3:00
🇬🇧 English

خواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

خواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس دوران اہلکاروں نے خواتین کو ہراساں کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
  • ملزمان کی گرفتاری کیلیے لاہور اور اسلام آباد میں بیک وقت چھاپے مارے گئے، کارروائی کے دوران ملزمان کے موبائل فونز قبضے میں لے لیے گئے۔
  • این سی سی آئی اے حکام کے مطابق ملزم ذیشان نے نازیباً مواد اہل خانہ اور خواتین کو قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کی دھمکی دے کرخاتون کو خوفزدہ کیا تھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور : خواتین کی جانب سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھلی کچہری میں کی جانے والی شکایت پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے کامیاب کارروائی۔

اس دوران اہلکاروں نے خواتین کو ہراساں کرنے اور انہیں بلیک میل کرنے کے الزام میں 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزمان کی گرفتاری کیلیے لاہور اور اسلام آباد میں بیک وقت چھاپے مارے گئے، کارروائی کے دوران ملزمان کے موبائل فونز قبضے میں لے لیے گئے۔

این سی سی آئی اے حکام کے مطابق ملزم ذیشان نے نازیباً مواد اہل خانہ اور خواتین کو قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کی دھمکی دے کرخاتون کو خوفزدہ کیا تھا۔

ملزمان کے موبائل فونز سے قابلِ اعتراض تصاویر، ویڈیوز اور دیگر ڈیجیٹل شواہد برآمد بھی ہوگئے ہیں، ایک ملزم پر واٹس ایپ اور ٹک ٹاک کے ذریعے قابلِ اعتراض ویڈیوز بھیج کر بلیک میل کرنے کا الزام۔

دوسرے ملزم کے موبائل فون سے سوشل میڈیا پر طویل عرصے تک ہراساں کرنے کے شواہد ملے ہیں۔ تیسرے ملزم کے موبائل فون سے بھی قابلِ اعتراض تصاویر کے ذریعے بلیک میلنگ کے شواہد برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔

ایجنسی حکام نے برآمد ہونے والے موبائل فونز کو فرانزک تجزیے کے لیے سیل کردیا ہے، گرفتار ملزمان کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR