پیر، 26 اکتوبر 2026ء15 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیاخواتین کو فون پر بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتارتعلیمی مساوات، روشن مستقبل کی جدوجہدمحکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاریپمز اسپتال آتشزدگی کیس : معطل افسران کیخلاف کارروائی شروعلاہور میں مبینہ ہراسانی سے بچنے کیلیے خاتون نے چلتی بائیک سے چھلانگ لگا دیفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے دو میچ کھیل کر پہلے 2 پوائنٹس حاصل کرلیے’ترکیہ، پاکستان اور سعودی وفد کی آمد نے ثابت کیا امریکی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیاڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق نے پسرور میں زیرِ تعمیر سہولت بازار کا دورہ کیا
پاکستان1 گھنٹے پہلے•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: صبح 1:31
🇬🇧 English

محکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاری

محکمہ پولیس میں بھرتیوں کا آغاز، انٹرویو جاری

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اسلام آباد پولیس کے مطابق بھرتی کے عمل میں امیدواروں کی سہولت کے ساتھ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں۔
  • آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی ہدایات کے تحت بھرتی کے تمام مراحل کو منظم اور شفاف انداز میں مکمل کیا جارہا۔
  • آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت اور اسلام آباد پولیس کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد اپنی تیاری مکمل رکھیں اور بھرتی کے آئندہ مراحل کے لیے تیار رہیں۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (27 اکتوبر 2026): اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کا دوبارہ آغاز کردیا گیا ہے، جس کے تحت فیز ون کے لیے امیدواروں کے انٹرویوز کا سلسلہ جاری ہے، سینئر پولیس افسران پر مشتمل پینلز امیدواروں کی جانچ پڑتال اور انٹرویوز مکمل کر رہے ہیں۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق بھرتی کے عمل میں امیدواروں کی سہولت کے ساتھ میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری کی ہدایات کے تحت بھرتی کے تمام مراحل کو منظم اور شفاف انداز میں مکمل کیا جارہا۔

آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ملک و قوم کی خدمت اور اسلام آباد پولیس کا حصہ بننے کے خواہشمند افراد اپنی تیاری مکمل رکھیں اور بھرتی کے آئندہ مراحل کے لیے تیار رہیں۔

انہوں نے بتایا کہ آنے والے چند دنوں کے دوران 6 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، جن میں مختلف پوسٹس اور رینکس شامل ہوں گے۔ ان بھرتیوں کا دائرہ صرف اسلام آباد تک محدود نہیں ہوگا بلکہ ملک کے چاروں صوبوں سے امیدواروں کو مواقع فراہم کیے جائیں۔

آئی جی اسلام آباد کے مطابق بھرتیوں کا پورا عمل شفاف اور مکمل کمپیوٹرائزڈ ہوگا تاکہ میرٹ کو یقینی بنایا جاسکے اور امیدواروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اسلام آباد پولیس نے بھرتی کے خواہشمند خواتین و حضرات کو ہدایت کی ہے کہ وہ آسامیوں، اہلیت، درخواست دینے کے طریقہ کار اور دیگر مراحل سے متعلق تازہ ترین معلومات کے لیے اسلام آباد پولیس کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر رکھیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•4 دن پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ